Barkat

I

intelligent086

Guest
برکت
ایک دن امریکہ میں استاد سود کے فائدے بیان کرنے لگا لیکن سود اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے۔ چنانچہ مسلمان طالب علم کھڑا ہوا ،سر! سود میں تو برکت نہیں ہوتی۔ استاد کہنے لگا، برکت تو دنیا میں کہیں نہیں پائی جاتی۔ مسلمان طالب علم نے کہا کہ ’’اگر کوئی شخص 10ہزار کتے مانگے تو کیا وہ مل جائیں گے۔ اگر کوئی شخص 10ہزار بکریاں مانگیں تو کیا وہ مل جائیںگی ‘‘؟ استاد نے کہا ضرور مل جائیں گی۔مسلمان طالب نے کہا کہ روزانہ ہزاروں بکریاں ذبح کی جاتی ہیں اور کتے آزاد پھرتے ہیں پھر ایسا کیوں ہے کہ ہزاروںبکریاں روز آسانی سے مل جائیں گی اور کتے چند ہزار ملنابھی مشکل ہیں ۔اسی بات کو برکت کہتے ہیں۔​
 
Top