I
intelligent086
Guest
ہوائیں تیز کیسے چلتی ہیں؟ ۔۔۔۔ سمیرا سلیم
بارش برسنا،برف باری ہونا،سردی یا گرمی کا آنا اور ہوائوں کا چلنا قدرتی عمل ہیں۔اس سے تو ہم سبھی واقف ہیں ،لیکن ان عوامل کے پیچھے وجہ کیا ہوتی ہے یعنی بارش کیسے برستی ہے؟یا آسمان سے برف کیوں گرتی ہے ؟یا ہوائیں اچانک تیز کیوں چلنے لگتی ہیں؟
یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب سائنس سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔تیز ہوائیں جسے جھکڑ بھی کہتے ہیں یہ کیوں چلتے ہیں آئیے اس کا جواب سائنس کی رو سے تلاش کرتے ہیں۔
ہوا کے مختلف تودوں کے درجہ حرارت کے فرق سے آندھی آتی ہے اور جھکڑ چلتے ہیں۔سرد ہوا ،گرم ہوا سے زیادہ موٹی اور بھاری ہوتی ہے۔اس وجہ سے کششِ ثقل گرم ہوا کے مقابلے میں سرد ہوا کو زیادہ قوت کے ساتھ زمین کی طر ف کھینچتی ہے،چونکہ سرد ہوا بھاری ہوتی ہے اس لیے وہ آس پاس کی گرم ہوا کو آسانی سے پرے پھینکتی ہے۔
تیز ہوا کے جھکڑ اس علاقے سے شروع ہوتے ہیں جو زمین کی حرارت سے گرم شدہ ہوا سے بھرا ہوا ہو۔یہ ہوا پھیل کر ہلکی اور پتلی ہوتی ہے۔عام طور پر اس کے قریب کسی علاقے میں ہوا زیادہ سرد ہوتی ہے۔اکثر اس کے سرد ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یہ سمندر کے ٹھنڈے پانی کے اوپر ہوتی ہے۔بعض اوقات یہ سرد ہوا سائیبیریا سے آتی ہے۔یہ ہوا زمین کے قریب ہوتی ہے اور فوراً کسی گرم ہوا کے رقبے میں داخل ہو کر جھکڑ لے آتی ہیں۔سرد ،ہوا گرم ہوا کو اوپر جانے پر مجبور کردیتی ہے اور گرم ہوا بھاری سرد ہوا کے اوپر تیرتی ہے۔