I
intelligent086
Guest
ماں کی خوشی
جسے زندگی میں ماں کی خدمت کا موقع نہ ملا ہو وہ مایوس نہ ہو ،ماں کی قبر پر جانے سے سکون ملے گا، کوتاہیاں معاف ہوں گی ۔ حضرت ابو محمدؒ نے فرمایا کہ اس کا بیٹا ہر جمعرات اور جمعہ کو اپنی ماں کی قبر پر جاتا تھا اور قرآن پاک کی آیات پڑھ کر اپنی ماں اور دوسروں کی مائوں کے حق میں دعا کرتا ۔ ایک روز اس کی ماں خواب میں نظر آئی۔ بیٹا پوچھتا ہے ماں جی کیا حال ہے آپ کیسی ہیں؟۔
ماں نے کہا : بیٹا اللہ تعالیٰ نے بڑا آرام دے رکھا ہے۔ تم جمعہ اور جمعرات کو آتے ہو اور قرآن پاک پڑھتے ہو،یہ عمل جاری رکھنا۔ ہمیں بہت سکون ملتا ہے جب تم آتے ہو ،تمام مردوں کی ارواح میرے پاس جمع ہوجاتی ہیں اور کہتی ہیں ،تیرا بیٹا آیا ہے، یہ سن کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔

Maa Ki khushi